تعلیم و تربیت کے لیے قابل اساتذہ
معلمات اور معلمین کی تعیناتی کا نظام
آج کل کی نوجوان نسل کو پیار محبت حکمت سے دین کی طرف مائل کرنا بہت ضروری ہے ۔ اُن کو سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے فوائد اور نقصانات بتانا بہت ہی اہم اور ضروی ہیں ۔دنیاوی تعلیم کے حصول کے ساتھ ماں باپ کا احترام، اساتذہ اور پیروں کا احترام ، رشتوں
کا احساس دلانا ضروری ہے ۔ اس نقطے کو سامنے رکھتے ھوئے امید فاؤنڈیش دینی اور دنیاوی معلّم و معلّمات کی تعیناتی کو ترجیح دیتی ہے ۔
آپ اپنا CU اپنی ڈگریوں کے ساتھ ہماری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں ۔ ضرورت پڑنے پر آپ کو کال کی جائے گی ۔