صاف پانی، ایک بنیادی ضرورت

پانی کے مسائل اور ان کا حل

پانی انسانی زندگی کی بہت ہی اہم ضروت ہے ۔ جس کا سہولت سے دیہی علاقوں میں دستیاب ھونا بہت ہی مشکل ہے۔ جس کی وجہ سے اہل علاقہ کی خواتین اور بچوں کو دور دراز سے پانی لانے کے لیے پیدل جانا پڑتا ہے ۔ جو کہ بر فانی اور بارانی موسم میں بہت ہی مشکل کام ہے ۔اس نقطے کو سامنے رکھتے ھوئے امّید فاؤنڈیشن کی ٹیم دور دراز علاقوں میں وزٹ کر کے سروے کرتی ہے ۔ اورحسب ضرورت انتظام کرتی ہے جس میں کنواں کھودنا ، بورنگ کرنا ، کسی چشمے سے پائپ اور ٹینکی لگا کر علاقے تک پانی کا پہنچانا شامل ہے ۔

ہم سے رابطہ کریں –

امید فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کی خدمت میں ہے۔ اگر آپ کو ہمارے کسی بھی منصوبے، سروس یا کسی اور معلومات کی ضرورت ہو، تو براہ کرم نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم جلدی سے آپ کے سوالات کا جواب دیں گے اور آپ کی مدد کے لیے تیار ہیں۔