خواتین کے لیے فنی مہارت کا بہترین موقع

سلائی کڑھائی سکھانے کا نظام

امید فاؤ نڈیشن اپنی معلمات کو سلائی کڑھائی کی ٹریننگ بھی دیتی ہے اور اس کے ساتھ سلائی مشین اور دیگر ضروریات کو بھی پورا کرتی ہے تاکہ قرآن پڑھنے والی بچیاں ساتھ ساتھ ٹیکنیکل کام سیکھ کر اپنے دنیاوی روز گار کیلئے اسباب بھی پیدا کریں۔ اس سلسلے میں 3-2 عدد سلائی مشینوں سے کام شروع کیا جاتا ہے اور ہر بستی یا گاؤں میں قرآن / دین سکھانے کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم بھی فراہم کی جاتی ہے ۔

ہم سے رابطہ کریں –

امید فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کی خدمت میں ہے۔ اگر آپ کو ہمارے کسی بھی منصوبے، سروس یا کسی اور معلومات کی ضرورت ہو، تو براہ کرم نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم جلدی سے آپ کے سوالات کا جواب دیں گے اور آپ کی مدد کے لیے تیار ہیں۔