غریبوں کے لیے مفت تدفین کی خدمات
کفن، تدفین اور میت کو نہلانے کی سہولت
موت منزل آخرت کے سفر کی پہلی کڑی ہے۔ اور ھر نفس کو اس کا ذائقہ چھکنا ہے - امید فاؤ نڈیشنہپر اس میت کی کفالت کرے گی جو مفلس ، غریب یالاوارث ہو گی۔
پہلے مرحلے میں ہم کفن اور میت کو نہلانے کی خدمات انجام دیں گے۔ اور کچھ عرصے کے بعد قبر کی تعمیر اور سلیں مہیا کرنا بھی شامل کریں گے ۔
لیکن جو لوگ صاحباستعداد ہیں وہ یہ سروس چار جز کی بنیاد پر ہم سے لے سکتے ہیں، اور اُن کا یہ پیسہ فاونڈیشن کی قبر کفن مہم میں استعمال ہوگا ۔