انسان اس دنیا میں مختلف ضروریات میں گھرا ہوتا ہے، اور ہمیں ایک دوسرے کی مدد کی مسلسل ضرورت رہتی ہے۔ اُمید فاؤنڈیشن نے اسی جذبے کے تحت مختلف سماجی خدمات فراہم کرنے کا آغاز کیا ہے۔

ہماری سروسز میں شامل ہیں:

  • کارپینٹر کا کام

  • بجلی کا کام

  • پینٹ کا کام

  • پردوں کا کام

  • قالین کی صفائی

  • سودا سلف لانا

  • بچوں کے لیے اسکول پک اینڈ ڈراپ سروس

  • ویلڈنگ کا کام

ہر کام کے لیے پہلے سروے کیا جاتا ہے اور اس کے بعد چار چیزوں کی کوٹیشن دی جاتی ہے۔ ادائیگی کے بعد کام شروع کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کام نہ کروائیں، تو صرف سروے اور کوٹیشن کا 1000 روپے چارج وصول کیا جاتا ہے (صرف مظفرآباد کے گرد و نواح کے لیے)۔