منصوبہ جات
ہم امید فاؤنڈیشن میں خدمتِ خلق کو اپنا مشن سمجھتے ہیں۔ ہم ضرورت مندوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، صحت، روزگار، اور بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے مختلف خدمات پیش کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہے جہاں ہر فرد کو مساوی مواقع حاصل ہوں اور کوئی بھی ضرورت کے بغیر نہ رہے۔ ہم مساجد و مکاتب کی تعمیر، یتیم اور غریب بچوں کی کفالت، شادی بیاہ کے انتظامات، پانی کی فراہمی، اور دیگر سماجی مسائل کے حل کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ اگر آپ بھی اس نیک مشن میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں۔
ہماری خدمات
معیاری اور مستند خدمات، آپ کی ضرورت کے مطابق

دینی مکاتب کا قیام جز وقتی دینی تعلیم کا مؤثر نظام امّید فاؤنڈیشن جز وقتی دینی مکاتب کے قیام کو ترجیح دیتی ہے۔جس میں سکولز،...

آپ کا عطیہ، کسی کی زندگی بدل سکتا ہے صدقہ اور زکوٰۃ صدقہ مصیبتوں کو دور کرتا ہے۔ اور زکوٰۃ مال کو صاف کرتی ہے۔ اور اسلام...

مناسب رشتوں کی رہنمائی اور نکاح کی سہولیات شادی بیاہ اور ازدواجی زندگی یہ ھم سب کا ایمان ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں تب...

غریبوں کے لیے مفت تدفین کی خدمات کفن، تدفین اور میت کو نہلانے کی سہولت موت منزل آخرت کے سفر کی پہلی کڑی ہے۔ اور ھر نفس کو...

خواتین کے لیے فنی مہارت کا بہترین موقع سلائی کڑھائی سکھانے کا نظام امید فاؤ نڈیشن اپنی معلمات کو سلائی کڑھائی کی ٹریننگ بھی...

تعلیم و تربیت کے لیے قابل اساتذہ معلمات اور معلمین کی تعیناتی کا نظام آج کل کی نوجوان نسل کو پیار محبت حکمت سے دین کی طرف...

یتیم بچوں کی زندگی میں روشنی لائیں یتیم اور غریب بچوں کی کفالت یتیم بچے ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ تقدیر کچھ انسانوں سے...

صاف پانی، ایک بنیادی ضرورت پانی کے مسائل اور ان کا حل پانی انسانی زندگی کی بہت ہی اہم ضروت ہے ۔ جس کا سہولت سے دیہی علاقوں...

ضرورت مندوں کی مدد اور معاشرے کی بہتری کے لیے ہمارا عزم اللہ کی عبادت کا مقدس مقام مسجد ہو یا مصلیّٰ اللہ کی عبادت کی جگہ...

گھر پر بچوں کو ناظرہ و ترجمہ کی سہولت قرآن پاک کی تعلیم بچوں کو دنیا کی تعلیم دنیا میں مرنے سے پہلے کی زندگی گزانے کا شعور...
No posts found
خدمت کا سفر، اعتماد کے ساتھ – ہمارے اقدامات کی ایک جھلک
ہماری خدمات کے نمایاں اعداد و شمار
+ 500
مساجد اور دینی مکاتب کی تعمیر
+ 1000
مستحق بچوں اور یتیموں کی کفالت
+ 200
دیہی علاقوں میں پانی کے منصوبے مکمل
+ 300
مستحق خاندانوں کی شادی بیاہ میں مدد