امید فاؤنڈیشن میرج بیورو
- Home
- ہمارے منصوبہ جات
- امید فاؤنڈیشن میرج بیورو
تعارف
امید میرج کنسلٹنٹس اینڈ فیملی کائیڈنس سروس
یہ ہم سب کا ایمان ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں تب دنیا میں اسباب حرکت میں آتے ہیں. اُمید میرج بیورو کا یہ پلیٹ فارم بھی انہی اسباب میں سے ایک سبب ہے۔آج کل کے دور میں بچیوں اور بچوں کیلئے مناسب زندگی کا ہمسفر چننا بہت مشکل کام ہے۔ امید فاؤنڈیشن کی ایک کوشش ہے کہ والدین اور دیگر احباب کی اس معاملے میں مناسب رہنمائی کی جائے اور مناسب رشتوں کی طرف رہبری کی جائے۔ آپ اپنے بچے یا بچی کی تمام تفصیلات ہماری ویب سائٹ پر ڈال دیں اس کے کچھ دنوں کے بعد آپ سے رابطہ کیا جائے گا ۔ شادی بیاہ کے موقوں پر جاکر رشتہ داری، میاں بیوی کے رشتے کی اہمیت ، ساس ، سرے ہو اور نندوں کے مسائل اور آپس کے جوڑ پر اہم اصلاحی بیان کرنا ہمارے علما کی ایک اہم ذمہ داری ہوگی
شادی کی تقریبات کا مکمل انتظام
شادی کی تقریبات (مہندی، بارات، ولیمہ) ہر خاندان کے لیے اہمیت رکھتی ہیں۔ (UMC) اس سلسلے میں جامع رہنمائی اور درج ذیل سہولیات فراہم کرتا ہے:
- مہمانوں کی تعداد کے مطابق مختلف میرج ہال پیکیجز
- مہمانوں کے لیے ٹرانسپورٹ / پک اینڈ ڈراپ کی سہولت
- اسٹیج ڈیکوریشن اور نکاح خواں کی فراہمی (نادرا رجسٹریشن سمیت)
دلہا و دلہن کے میڈیکل ٹیسٹ
صحت منداور خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے دلہا اور دلہن کی جسمانی صحت نہایت اہم ہے۔ باہمی رضامندی سے درج ذیل میڈیکل ٹیسٹ کروانے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے:
- 1___________________________________________________________________
- 2___________________________________________________________________
- 3___________________________________________________________________
- 4___________________________________________________________________
نکاح کورس اور فیملی کونسلنگ
یہ کورس خوشگوار زندگی گزارنے کے لیئے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوگا۔ نکاح محض دو زندگیوں ہی نہیں بلکہ دو خاندانوں کا اکٹھ ہے۔ اس لیئے دونوں خاندانوں کا اور دونوں افراد کا ازدواجی زندگی کی شرعی حیثیت کو علماء کی زیر نگرانی سمجھ بہت ضروری ہے۔ ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے پیشگی رہنمائی بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ ہمارا نکاح کورس اور فیملی کونسلنگ پروگرام علماء کی زیر نگرانی درج ذیل موضوعات کا احاطہ کرتا ہے:
- قرآن و سنت کی روشنی میں میاں بیوی کے حقوق و فرائض
- خاندانی رشتوں (ساس، بہو، نند، دیور وغیرہ) کی حدود
- شرعی نکاح اور حق مہر کی اہمیت
- طلاق کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- اولاد کی تربیت اور معاشرتی اصلاح
- رشتہ داروں کے حقوق و ذمہ داریاں
- استخارہ کی اہمیت اور طریقہ کار
خصوصیت: یہ کورس مکمل طور پر مفت فراہم کیا جاتا ہے اور اس کا مقصد خاندانی ہم آہنگی اور دینی بنیادوں پر مضبوط معاشرہ تشکیل دینا ہے۔
نکاح خواں اور نادرا رجسٹریشن
• نکاح وہ اجاب و قبول ہے جو دو خاندانوں کے کئی رشتوں کو وجود دیتا ہے۔ (UMC) اس سلسلے میں اپنا نکاح خوان مہیا کرتی ہے جو نکاح پڑھانے کے ساتھ نکاح کے موضوع پر بیان کرتا ہے۔ مگر نکاح کا رجسٹر مقامی علاقے کا استعمال ہو گا اور نکاح کی فیس کلائنت سے لے کر (UMC) ادا کرے گی۔اس میں درجہ ذیل سروسز شامل ہونگی:
- مستند نکاح خواں کی فراہمی
- امورِ دینیہ اور نادرا رجسٹریشن
- ضرورت کے مطابق قانونی ترجمہ (اردو تا انگریزی)
- بیرونِ ملک سفر کی صورت میں MOFA سے تصدیق

30+
برسوں کا کام کا تجربہ
ازدواجی مسائل کا حل (شادی کے بعد جھگڑے اور ان کا سدِباب)
لڑکے اور لڑکی کا نصیب ایک بند کتاب کی طرح ہوتا ہے۔ بہت سے ازدواجی زندگی کے مسائل آپس میں غلط فہمیوں کی بنیاد پر پیدا ہوتے ہیں جن کو علمائے کرام کی نگرانی میں باآسانی حل کیا جا سکتا ہے۔ دونوں خاندان بجائے عدالت میں وکیلوں کے پاس اپنا وقت اور پیسہ برباد کریں، تو اس سے بہتر ہے کہ UFGMB کے علماء کی زیر نگرانی قرآن و سنت کی روشنی میں سالوں کے مسئلے گھنٹوں میں حل کروائے جا سکتے ہیں۔ ازدواجی زندگی میں پیدا ہونے والی غلط فہمیاں بروقت رہنمائی سے حل کی جا سکتی ہیں۔ UFGMB کے علماء قرآن و سنت کی روشنی میں مسائل کا پُر امن حل فراہم کرتے ہیں۔
تعارف
موجودہ دور میں بچوں کی شادیاں شرعی حدود کے مطابق اس انداز میں انجام دینا کہ اللہ تعالیٰ کی رضا بھی حاصل ہو اور خاندان و رشتہ دار بھی مطمئن رہیں، ایک نہایت حساس اور چیلنجنگ ذمہ داری ہے۔ اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے امید میرج بیورو اینڈ فیملی گائیڈنس (UMC) ے اس عمل کو آسان، منظم اور باوقار بنانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ ہماری خدمات شادی کے ابتدائی مرحلے سے لے کر ازدواجی زندگی کے استحکام تک، ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہے:

ازدواجی مسائل کا حل (شادی کے بعد جھگڑے اور انکا سد باب)
لڑکے اور لڑکی کا نصیب ایک بند کتاب کی طرح ہوتا ہے۔ بہت سے ازدواجی زندگی کے مسائل آپس میں غلط فہمیوں کی بنیاد پیدا ہوتے ہیں جن کو علمائے کرام کی نگرانی با آسانی حل کیا جاسکتا ہے۔ دونوں خاندان بجائے عدالت میں وکیلوں کے پاس اپنا وقت اور پیسہ برباد کریں تو اس سے بہتر ہے کہ (UMC) کے علماء کی زیر نگرانی قرآن و سنت کی روشنی میں سالوں کے مسئلے گھنٹوں میں حل کروائے جا سکتے ہیں۔ازدواجی زندگی میں پیدا ہونے والی غلط فہمیاں بروقت رہنمائی سے حل کی جا سکتی ہیں۔ (UMC) کے علماء قرآن و سنت کی روشنی میں مسائل کا پرامن حل فراہم کرتے ہیں۔
نوٹ:
یہ سہولت (UMC) کے ذریعے ہونے والی شادیوں کے لیے مفت ہے۔
درج ذیل معاملات اس پالیسی میں شامل نہیں:
نوٹ:
یہ سہولت (UMC) کے ذریعے ہونے والی شادیوں کے لیے مفت ہے۔
درج ذیل معاملات اس پالیسی میں شامل نہیں:
- غیر اخلاقی یا غیر شرعی تعلقات
- فوجداری مقدمات یا تھانہ/عدالت کے معاملات
- کورٹ میرج کے بعد کے کیسز
کارڈ ڈیزائننگ اور مہمانوں کی ٹرانسپورٹ
UFGMB آپ کے من پسند کارڈز کے مطابق شادی، منگنی، اور ولیمہ کے کارڈز بھی ڈیزائن کر سکتی ہے۔ اور آپ کی دی ہوئی سلیکٹڈ مہمانوں کی لسٹ کے مطابق ان کو لانے اور لے جانے کی سہولت بھی مہیا کر سکتی ہے۔
- شادی، منگنی اور ولیمہ کارڈز کی ڈیزائننگ و پرنٹنگ
- مہمانوں کے لیے ٹرانسپورٹ کا مکمل انتظام
کیٹرنگ سروسز
آپ شادی کی کسی بھی تقریب کے کھانے پکانے کی ذمہ داری (UMC) کو سونپ سکتے ہیں۔ جو کہ تسلی بخش طریقے سے مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
- حسبِ منشا مینیو کی تیاری
- شامیانے اور برتنوں کا انتظام
- گھر یا ہال میں معیاری کھانے کی فراہمی
- مہمانوں کے لیے پیکنگ سروس
- تقریب کے بعد صفائی
- مرد و خواتین ویٹرز کی علیحدہ سہولت
کارڈ ڈیزائننگ اور مہمانوں کی ٹرانسپورٹ
(UMC) آپ کے من پسند کارڈز کے مطابق شادی ، منگنی، اور ولیمہ کے کارڈز بھی ڈیزائن کر سکیت ہے۔ اور آپ کی دعی ہوئی سلیکٹڈ مہماںوں کی لسٹ کے مطابق ان کو لانے اور لے جانے کی سولت بھی میہا کر سکتی ہے۔
- شادی، منگنی اور ولیمہ کارڈز کی ڈیزائننگ و پرنٹنگ
- مہمانوں کے لیے ٹرانسپورٹ کا مکمل انتظام
گھر کی سجاوٹ اور ڈیکوریشن
کسی بھی شادی کی تقریبکا یہ ایک اہم حصہ ہوتا ہے جس کے لیئے آپ کو کسی سے الگ سے رابطہ کرنے کہ ضرورت نہیں بلکہ (UMC) گھر بیٹھے یہ سہولت فراہم کرتا ہے اور آپ کی من پسند سلیکشن کے مطابق گھر، ڈیکوریشن ، سٹیج ڈیکوریشن، سیج ڈیکوریشن، پینٹ ورک، گارڈن ورک، دیگر کسی بھی قسم کی گھر کی مرمت کا کام ہو سب باآسانی فراہم کر سکتا ہے۔
- گھر، اسٹیج اور سیج ڈیکوریشن
- دیگر مرمتی و تزئینی کام
- دیگر مرمتی و تزئینی کام
بارات گاڑیوں کا انتظام
بارات کی گاڑیاں، بروقت اور ڈیکوریٹ کرنا بھی ایک باقاعدہ کام ہے۔ (UMC) یہ سہولت با آسانی مہیا کر سکتا ہے اور آپ کے وقت اور پیسہ کو بچا سکتا ہے۔
ہمارے ہاں لینڈ کروزر سے لے کر سوزوکی آلٹو تک کی گاڑی بہت ہی معیاری رینٹ پر مہیا کی جا سکتی ہے۔
ہمارے ہاں لینڈ کروزر سے لے کر سوزوکی آلٹو تک کی گاڑی بہت ہی معیاری رینٹ پر مہیا کی جا سکتی ہے۔
- مختلف اقسام کی گاڑیوں کی دستیابی لینڈ کروزر سے لے کر آلٹو تک مناسب ترین رینٹ پر فراہمی
- بروقت اور خوبصورت ڈیکوریشن کے ساتھ
) ہوم بیوٹی پارلر سروس
شادی کے اس خوشی کے موقع پر دولہا اور دلہن کے لیئے بننا سنورنا ایک اہم امر ہے۔ ایسے موقع پر دلہن کا سارے وزنی سامان جیسے لہنگے اور دیگر چیزوں کے ساتھ گاڑی کا خصوصی انتظام کر کے بیوٹی پارلر لے جانا اور واپس لانا اپنی جگہ ایک مہنگا اور دقت طلب کام ہے۔ (UMC) ایسے نازک موقع پر آپ کو یہ سہولت گھر بیٹھے مہیا کرتا ہے۔ بلکہ دلہن کے ساتھ اس کی دیگر بہنوں ، رشتہ داروں کو بھی پارلر آنے جانے کی زحمت سے بچا سکتا ہے۔
امپورٹڈ بیوٹی پروڈکت کے ساتھ یہ سروس آپ کو گھر بیٹھے فراہم کی جاسکتی ہے۔ وقت ، پیسے کی بچت کے ساتھ اعلی معیار کا کام بھی (UMC) کی سروسز میں شامل ہے۔
امپورٹڈ بیوٹی پروڈکت کے ساتھ یہ سروس آپ کو گھر بیٹھے فراہم کی جاسکتی ہے۔ وقت ، پیسے کی بچت کے ساتھ اعلی معیار کا کام بھی (UMC) کی سروسز میں شامل ہے۔
- دلہن و دلہا کے لیے گھر پر بیوٹی سروس
- معیاری (امپورٹڈ) مصنوعات کا استعمال
- وقت اور اخراجات کی بچت
ٹیلرنگ سروسز (مرد و خواتین)
شادی کے موقع پر دلہا اور دلہن اور دیگر رشتہ داروں کے کپڑے ان کی مرضی کے مطابق سلوانا اپنی جگہ ایک بھرپور فن ہے۔ ہماری ٹیلرنگ کی ٹیم اس کام کو بخوبی اور بروقت انجام دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ہماری ٹیم کی فیمیل سپر وائزر جا کر دلہن اور دیگر رشتہ داروں کے ناپ اپنی ڈیجیٹل موبائل ایپ کے ذریعے ڈیزائن وغیرہ کی سلیکشن کرنے کے بعد وقت مقررہ پر پوری ذمہ داری کے ساتھ ڈیلیور کرتی ہے۔ہماری نمایاں خدمات:
- حسبِ پسند ڈیزائن کے مطابق ملبوسات کی تیاری
- گھر پر پیمائش اور ڈیجیٹل سلیکشن
- بروقت ڈیلیوری کی ضمانت
ہنی مون و ٹورزم سروسز
زندگی میں یہ موقع ایک منفرد یادگار ہوتا ہے اور بار بار لوٹ کر نہیں آتا۔ ہماری ٹور ازم کی ٹیم آپ کے لیئے باقاعدہ ایک مناسب پیکج ڈیزائن کرتی ہے اور دنوں اور لوکیشن کے حساب سے ایک پراپر رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ جس میں آنے جانے ، رہنے ، کھانے پینے اور ٹرانسپورٹ کی پوری سہولت فرہم کی جاتی ہے۔
- حسبِ بجٹ پیکجز
- رہائش، ٹرانسپورٹ اور گائیڈنس کی مکمل سہولت
لہنگا اور جیولری (رینٹ پر)
شیروانی/لہنگا اور جیولری شادی کا ایک مہنگا ٹاسک ہے جو کہ رینٹ پر فراہم کر کے امید میرج بیورو اور فیملی گائیڈنس آپ کی زندگی آسان کرتی ہے۔ اور آپ کی رقم اور ٹائم دونوں بچاتی ہے۔ہم آپ کے لیئے:
- معیاری شیروانی، لہنگا اور جیولری کی فراہمی یقینی بناتے ہیں
- کم خرچ میں بہترین انتخاب کر کے دیتے ہیں۔
جہیز کی خریداری میں معاونت
بچیوں کے لیئے جہیز کا سامان خریدنا ایک نازک اور پیچیدہ ٹاسک ہوتا ہے۔ جس کو (UMC) اپنی بہتر رہنمائی میں انجام دیتی ہے اور مناسب سپلائیرز کے ساتھ مناسب قیمت پر ان چیزوں کی خریداری میں مدد دیت ہے۔
- مناسب قیمت پر معیاری اشیاء کی فراہمی
- قابل اعتماد سپلائرز کے ذریعے رہنمائی
امید میرج کنسلٹنٹس اور کلائنٹ معاہدہ (شرائط و ضوابط)
1۔ میرج سی وی فارم میں فراہم کی گئی تمام معلومات، کوائف اور دستاویزات کا درست، مکمل اور حقیقت پر مبنی ہونا درخواست گزار، والدین یا سرپرست کی ذمہ داری ہوگی۔ غلط، نامکمل یا گمراہ کن معلومات فراہم کرنے کی صورت میں ادارہ کسی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کرے گا۔
2۔ رجسٹریشن اور سروس فیس سے متعلق شرائط:
2.1 میرج رجسٹریشن فیس کسی بھی صورت میں قابلِ واپسی (Non-Refundable) نہیں ہوگی۔
2.2 اگر کسی وجہ سے رشتہ طے نہ ہو سکے یا سروس مکمل نہ ہو پائے تو میرج بیورو کی وصول شدہ سروس فیس میں سے (25%) پچیس فیصد (75%) رقم واپس کی جا سکے گی، جبکہ باقی پچیس فیصد ادارہ جاتی اخراجات اور خدمات کی مد میں شمار ہوگی۔
2.3رشتہ طے کرنے کا عمل دونوں خاندانوں کے باہمی اتفاق اور رضامندی پر مبنی ہوگا۔ ادارہ (UMC) اپنی جانب سے دونوں فریقین کے کوائف اور دستیاب معلومات کی مکمل جانچ پڑتال کی بھرپور کوشش کرے گا، تاہم اس کے باوجود اگر مستقبل میں کسی قسم کی غلط معلومات، تنازع، اختلاف، ناچاقی یا پوشیدہ معاملہ سامنے آئے تو ادارہ اس کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
3۔ ابتدائی ملاقات دونوں خاندانوں کے درمیان آن لائن پلیٹ فارم (Zoom Meeting) کے ذریعے منعقد کی جائے گی۔ باہمی رضامندی اور معاملات میں پیش رفت کی صورت میں بعد ازاں بالمشافہ ملاقات کا اہتمام کیا جا سکے گا۔ اہم نوٹ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی بچی کو دیکھنے کے لیے رشتہ دار یا ممکنہ سسرال والے گھر آتے ہیں تو والدین کو متعدد انتظامات کرنا پڑتے ہیں، مثلاً گھر کی تیاری، صفائی ستھرائی، مہمان نوازی، کھانے کا انتظام اور بچی کی تیاری وغیرہ۔ اس تمام عمل کے باوجود اگر بعد میں انکار ہو جائے تو اس کے منفی اثرات نہ صرف بچی بلکہ والدین کی ذہنی کیفیت اور اعتماد پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔ اسی تناظر میں UMC کی پالیسی یہ ہے کہ ابتدائی مرحلے میں دونوں خاندانوں کی پہلی ملاقات آن لائن منعقد کی جائے تاکہ غیر ضروری اخراجات، ذہنی دباؤ اور ممکنہ مایوسی سے بچا جا سکے، اور صرف سنجیدہ پیش رفت کی صورت میں بالمشافہ ملاقات کی جائے.
4۔ UMC کے زیرِ انتظام شادی ہالز یا تقریبات میں غیر شرعی و غیر اخلاقی سرگرمیوں، بشمول ناچ، گانا، ڈھول یا دیگر غیر موزوں رسومات کی اجازت نہیں ہوگی۔
5۔ UMC کی جانب سے فراہم کردہ خدمات میں بعض سہولیات ادارے کی پالیسی کے مطابق مفت اور لازمی ہوں گی، جبکہ اضافی خدمات یا خصوصی سہولیات کلائنٹ کی مرضی اور باہمی اتفاق سے فراہم کی جائیں گی۔
6۔ ہال وزٹ یا ابتدائی پراسیسنگ کے مرحلے میں میرج رجسٹریشن فیس ادا کرنا لازمی ہوگا۔ 7۔ رشتہ منتخب ہونے کے بعد مجموعی سروس فیس کا پچاس فیصد (50%) ادا کرنا ہوگا، جبکہ بقیہ ادائیگی نکاح یا حتمی معاہدے کے وقت مکمل کی جائے گی۔

- رشتہ رجسٹریشن فارم ( رَنڈوا، مُطلقہ، بیوہ)
- رجسٹریشن فارم برائے غیر شادی شدہ افراد
ہم سے رابطہ کریں –
امید فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کی خدمت میں ہے۔ اگر آپ کو ہمارے کسی بھی منصوبے، سروس یا کسی اور معلومات کی ضرورت ہو، تو براہ کرم نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم جلدی سے آپ کے سوالات کا جواب دیں گے اور آپ کی مدد کے لیے تیار ہیں۔
- ہمارے منصوبوں کے بارے میں مزید جانیں
- ہمارے پروگراموں میں حصہ لیں
- سوالات یا مشورے