گھر پر بچوں کو ناظرہ و ترجمہ کی سہولت
قرآن پاک کی تعلیم
بچوں کو دنیا کی تعلیم دنیا میں مرنے سے پہلے کی زندگی گزانے کا شعور دیتا ہے ۔ مگر قرآن پاک کی تعلیم دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی نجات اور ھدایت کا سبب ہے ۔
آپ اپنے بچے کیلئے قرآن کی تعلیم کے لیے ایسے قاری صاحبان کی تلاش کریں جو صیح لغت اور لسانی سے قرآن پاک پڑھانا اور اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی دینی ذہن سازی، روز مرہ کی دعائیں ، قرآن پاک کا مفہوم / خلاصہ پڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اور یہ سہولت آپ کو امید فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے مہیا کی جاسکتی ہے۔ اور قاری صاحب آپ کے گھر آکر بچوں کو قرآن پاک پڑھا سکتے ہیں ۔