مساجد اور مصلّیٰ کا قیام
- Home
- ہمارے منصوبہ جات
- مساجد اور مصلّیٰ کا قیام
ضرورت مندوں کی مدد اور معاشرے کی بہتری کے لیے ہمارا عزم
اللہ کی عبادت کا مقدس مقام
مسجد ہو یا مصلیّٰ اللہ کی عبادت کی جگہ ہے ۔ بندے اور رب کو آپس میں جوڑنے کاایک مقدس مقام۔ امید فانڈیشن سن 1998 سے مساجد اور مصلوں کی تعمیر کا تجربہ رکھتی ہے۔ جس میں ہائی سٹینڈرڈ کی مساجد کی تعمیر سے لے کر جس میں 50 نمازی بھی شامل ہیں۔ ہماری باقاعدہ آرکٹیکٹ اور را نجئیزنگ ٹیم ہے جو شروع سے آخر تک تمام کام کی نگرانی کرتی ہے ۔ اور موجودہ ضرورت کی تمام چیزوں کا خیال رکھتے ھوئے تعمیر کرتی ہے۔ تعمیر میں خواتین کی مسجد کی جگہ بھی رکھی جاتی ہے تاکہ اُن کو بھی اللہ سے جوڑا جائے۔ اگر آپ اپنے کسی عزیز رشتہ دار کے نام پر مسجد یا مصلہ بنانا چاہتے ہیں تو آپ ہماری خدمات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، ہمارے چنڈ پروجیکٹس مندرجہ ذیل ہیں۔
- مسجد طارق آباد مظفر آباد
- مسجد یٰسین مظفر آباد
- مصلّیٰ ضیاء مظفر آباد
- مسجد حامد رفعت
- مدرسہ کسبہ بٹ مظفرآباد
ہم سے رابطہ کریں –
امید فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کی خدمت میں ہے۔ اگر آپ کو ہمارے کسی بھی منصوبے، سروس یا کسی اور معلومات کی ضرورت ہو، تو براہ کرم نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم جلدی سے آپ کے سوالات کا جواب دیں گے اور آپ کی مدد کے لیے تیار ہیں۔
- ہمارے منصوبوں کے بارے میں مزید جانیں
- ہمارے پروگراموں میں حصہ لیں
- سوالات یا مشورے