یتیم بچوں کی زندگی میں روشنی لائیں

یتیم اور غریب بچوں کی کفالت

یتیم بچے ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ تقدیر کچھ انسانوں سے ان کے والدین لے کر اُن انسانوں کا امتحان لیتی ہے ۔جن کے پاس مال کی نعمت اور والدین کی نعمت دونوں ہیں اگر ہمار ےمال کو اللہ نے یتیم کی کفالت کے لیے چن لیا تو یہ ہماری خوش قسمتی ہے۔ آپ کیلئے تو صرف 150 یا 40 پونڈ یا 175 درھم ہیں مگر ایک یتیم بچے کی ماہانہ فیس ، یونیفارم ، اور کتابوں کا خرچ ہے جس سے وہ معاشرے کا ایک کامیاب انسان بن سکتا ہے۔ اور آپ کی دنیا اور آخرت کی نجات کا سبب بن سکتا ہے۔ آپ کی اپنی اولاد آپ کی قبر پر فاتحہ پڑھے یا نہ پڑھے مگر یہ بچہ ضرور پڑھے گا کیونکہ آپکا احسان ساری زندگی نہیں بھولے گا ۔

ہم سے رابطہ کریں –

امید فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کی خدمت میں ہے۔ اگر آپ کو ہمارے کسی بھی منصوبے، سروس یا کسی اور معلومات کی ضرورت ہو، تو براہ کرم نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم جلدی سے آپ کے سوالات کا جواب دیں گے اور آپ کی مدد کے لیے تیار ہیں۔