زندگی کے مسائل کا عملی حل
سماجی ضروریات اور ان کا حل
انسان دنیا کے اندر ضروریات میں گھرا ہوا ہے اور ہمیں ایک دوسرے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے ۔ اس نظریئے کو سامنے رکھتے ھوئے امید فاؤنڈیشن مختلف قسم کی خدمات انجام دیتی ہے جیسے:
کا رپینٹر کا کام بجلی کا کام پینٹ کا کام پردُوں کا کام قالین کا کام
سودا سلف لانا بچوں کی سکول پک اینڈ ڈراپ سروس ویلڈنگ کا کام
کام کے سروے کے بعد اس کے چار چیز کی کوٹیشن دی جائے گی.