آپ کا عطیہ، کسی کی زندگی بدل سکتا ہے

صدقہ اور زکوٰۃ

صدقہ مصیبتوں کو دور کرتا ہے۔ اور زکوٰۃ مال کو صاف کرتی ہے۔ اور اسلام کا چو تھا رکن بھی ہے۔ آپ کی زکوٰۃ غریب ، مسکین نادار، بیواؤں، یتیموں اور واقعتاً مستحق لوگوں تک پہنچا کر آپ سے صارفین کانمبر شیئر کیا جائے گا تاکہ آپ برائے راست فون کر کے اپنی تسلی فرماسکیں آپ کا مال اور ہماری صحیح تقسیم آپ کے اس رکن کے پورا کرنے کی ضمانت ہے ۔

ہم سے رابطہ کریں –

امید فاؤنڈیشن ہمیشہ آپ کی خدمت میں ہے۔ اگر آپ کو ہمارے کسی بھی منصوبے، سروس یا کسی اور معلومات کی ضرورت ہو، تو براہ کرم نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم جلدی سے آپ کے سوالات کا جواب دیں گے اور آپ کی مدد کے لیے تیار ہیں۔